فیٹف اجلاس سے قبل پاکستان کیخلاف بھارت کی جعلی خبروں کی مہم ایک بار پھر زوروں پر
اسلام آباد: پیرس میں21 فروری سے 4 مارچ تک ہونے والے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس سے قبل پاکستان کیخلاف بھارت کی جعلی خبروں کی مہم ایک بار پھر زوروں پر ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ یہ پروپیگنڈہ…