فرخ حبیب اور صداقت عباسی کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں
لاہور:پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کونئی ذمہ داریاں مل گئیں۔تحریک انصاف میں موجودہ سیاسی صورتحال کے بعد کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فرخ حبیب اور صداقت عباسی کو پنجاب میں نئی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔
…