براؤزنگ ٹیگ

Farrukh Habib

نواز شریف اور شہباز شریف ذاتی تشہیر کرتے تھے: فرخ حبیب، عثمان ڈار

اسلام آباد : وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ماضی میں نوجوانوں کو سیاسی رشوت کے پروگرام شروع کئےگئے، نواز شریف اور شہباز شریف ذاتی تشہیر کرتے تھے، عثمان ڈار کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے نوجوانوں کو سیاسی رشوت کے…

بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے گیارہ خفیہ بینک اکاؤنٹس کا بھی جواب دیں، فرخ حبیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے کہا ہے کہ پی پی کے گیارہ خفیہ بینک اکاؤنٹس کا بھی جواب دیں۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مملکت برائے…

عمران خان کے علاوہ کسی نے غریب عوام کا نہیں سوچا: وزیر مملکت فرخ حبیب

فیصل آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے غریب عوام کا وزیراعظم پاکستان عمران خان کے علاوہ کسی نے نہیں سوچا، عمران خان کی لاک ڈاؤن کی حکمت عملی کو پوری دنیا نے سراہا۔  تفصیلات کے مطابق فیصل آباد…

فضل الرحمان کا پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں کوئی کردار نہیں ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی ایزی لوڈ کی دکان بند ہو چکی ہے۔   پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے دعویٰ کیا کہ فضل الرحمان کا پاکستان کی…

ہمارا ٹیکسٹائل کا شعبہ ترقی کر رہا ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی برآمدات تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔   وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت برآمدات بڑھا رہی ہے اور پاکستان کی برآمدات تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔…

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ہو رہی ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد: فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ہو رہی ہے۔ پیاز کی قیمت میں 31.99 فیصد اور دال مونگ کی قیمت میں 25.03 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔   وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ ٹماٹرکی قیمت…

قائمہ کمیٹی اطلاعات کا مریم نواز کی اشتہارات سے متعلق آڈیو لیک کا نوٹس

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس میں مریم نواز کی اشتہارات سے متعلق آڈیو لیک کا نوٹس لے لیا گیا۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا کہ کمیٹی اس بات کو دیکھ رہی ہے کہ مریم نواز نے کس حیثیت میں ہدایات دیں۔…

این اے 133: ن لیگ ووٹوں کی خریدوفروخت میں ملوث، پی ٹی آئی کا الزام

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور کے این اے 133 میں ضمنی انتخابات سے پہلے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے، جس کو  مبینہ طور پر ووٹوں کی خریدو فروخت سے جوڑا جا رہا ہے۔ https://twitter.com/PTIofficial/status/1464809734104616963?s=20 تفصیلات…

فرخ حبیب کا مریم نواز کو کھلا چیلنج  

لاہور: پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو نیو نیوز کے پروگرام میں کھلا چیلنج کر دیا۔ نیو نیوز کے پروگرام  میں ثاقب نثار کی آڈیو کے معاملے پر بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جو لوگ  آڈیو لے کر آئےوہ کب…

تحریک لبیک کے ساتھ سیاسی اتحاد کی کوئی بات نہیں ہوئی، فرخ حبیب

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ سیاسی اتحاد کی کوئی بات نہیں ہوئی اور نہ زیر بحث ہے۔   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹی ایل پی سے معاہدے سے متعلق سوال پرفرخ حبیب کا…