کسان کی خوشحالی کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں: شہباز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ کسان کی خوشحالی کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں ، کسانوں اور زراعت کیلئے ہم نے عملی اقدامات کیے ۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف سے کسان متحدہ محاذ سندھ اور بلوچستان کے وفد نے ملاقات کی ، وفد…