پشاور میں ٹرانسپورٹر نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
پشاور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے مالکان نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتے ہی پشاور میں پبلک ٹرانسپورٹ کے مالکان نے بھی کرایوں…