فواد چوہدری اور صحافی مطیع اللہ جان میں سپریم کورٹ کے باہر شدید تلخ کلامی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے باہر فواد چوہدری اور صحافی مطیع اللہ جان میں شدید تلخ کلامی ہو گئی جس پر صحافیوں نے احتجاج کرتے ہوئے میڈیا ٹاک کا بائیکاٹ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی رہنما اسد…