محمد حفیظ، فخر زمان کا پرفارم نہ کرنا لاہور قلندرز کے باہر ہونے کی وجہ بنی: سلمان بٹ
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ نے فخر زمان اور محمد حفیظ کے آؤٹ آف فارم ہونے کو لاہور قلندرز کے باہر ہونے کی وجہ قرار دیا ۔
پی ایس ایل سیزن چھ میں لاہور قلندرز کا سفر ختم ہونے پر جہاں فینز مایوس ہیں وہیں قومی کرکٹرز بھی افسردہ نظر آتے…