لاہور سمیت پنجاب کے آٹھ شہروں میں ویکسی نیشن کے جعلی اندراج کا انکشاف
لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے آٹھ شہروں میں ویکسی نیشن کے جعلی اندراج کا انکشاف ہوا ہے اور 16 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور میں جعلی ویکسی نیشن کے بعد پنجاب حکومت نے 8 شہروں میں بروقت کارروائی کی ہے اور 16…