براؤزنگ ٹیگ

Fake news

عام انتخابات میں تاخیر کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن، الیکشن کمیشن کا میڈیا کیخلاف کارروائی کرنے کا…

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں تاخیر کی جھوٹی خبریں پھیلانے پر میڈیا کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات میں تاخیر کی خبروں کی پر زور تردید کر…

میڈیا ریونیو میں اضافے سے متعلق ٹوئٹ ‘فیک نیوز ‘قرار دینے پر فواد چوہدری کا ردِ عمل

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا میڈیا ایسی ایشنز  کی  جانب سے  پاکستان میں میڈیا کے ریونیو میں 2018 سے 2021 کے دوران  600 فیصد تک اضافے کے ٹوئٹ کو 'فیک نیوز' قرار دینے پر  ردِ عمل آگیا۔ فواد چوہدری نے اپنا ردِ…

میرے بارے میں غلط خبریں مت پھیلائیں، عمر اکمل

لاہور: پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے درخواست کی ہے کہ سوشل میڈیا پر میرے خلاف غلط خبریں مت پھیلائیں۔ عمر اکمل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنے حوالے سے زیر گردش خبروں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ سب سے درخواست ہے کہ میرے بارے میں غلط…

افغانستان میں داڑھی منڈوانے اور خواتین کے سمارٹ فون کے استعمال پرپابندی نہیں ، طالبان

کابل : افغان طالبان نے داڑھی منڈوانے اور خواتین کے سمارٹ فون پر پابندی کی خبروں کی تردید کردی ۔افغان وزارت ثقافت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ داڑھی منڈوانے پر پابندی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔  تفصیلات کے مطابق افغان وزارت ثقافت اور…

افغانستان میں پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا، خود میڈیا نے فیک نیوز کا پول کھول دیا

اسلام آباد: بھارتی میڈیا ایک بار پھر دنیا میں بھارت کی جگ ہنسائی کا سبب بن گیا ۔ خود بھارتی اخبار نے مودی سرکار کی سرپرستی میں پاکستان مخالف جھوٹی خبروں کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔ بھارتی اخبار نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا کہ پاکستان نے افغانستان…

مایہ ناز کامیڈین عمر شریف کے انتقال کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: پاکستان کے مشہور کامیڈین عمر شریف کے انتقال کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان کے اہلخانہ نے سخت غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل خیریت ہیں۔ صارفین کو بغیر تصدیق کے ایسی نیوز کو آگے نہیں پھیلانا چاہیے۔…