نواز شریف کے شناختی کارڈ پر جعلی کورونا ویکسی نیشن کا اندراج
لاہور: ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ پر جعلی ویکسی نیشن کا اندراج کر دیا گیا ہے۔
نواز شریف کی ویکسی نیشن کا گزشتہ روز لاہور کے کوٹ خواجہ سعید کے ہسپتال میں جعلی اندراج کرتے ہوئے اسے نادرا پورٹل پر اپ لوڈ کر دیا گیا…