براؤزنگ ٹیگ

Faisalabad

جڑانوالہ واقعے میں دشمن ملک کی ایجنسیاں ملوث ہیں، آئی جی پی کا دعویٰ

جڑانوالہ: انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دعویٰ کیا کہ جڑانوالہ واقعے کے پیچھے غیر ملکی ایجنسیوں کا ہاتھ ہے۔ واقعے کے تانے بانے دشمن ملک کی خفیہ ایجنسی سے ملتے ہیں، مسلمانوں کو مسیحی برادری سے لڑانے کی…

سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد پر قاتلانہ حملہ

فیصل آباد: معروف سٹیج  کامیڈی اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد  قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں راجبا روڈ پر ان کی گاڑی کو دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ حملے میں گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم…

فیصل آباد میں خواتین کو بے لباس کرنے کے کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا

لاہور: فیصل آباد کے ملت ٹاؤن میں خواتین کو بے لباس کرنے کے کیس میں نیا موڑ آ گیا ہے۔ ملزم صدام کے بھائی نےخواتین کےخلاف چوری کی درخواست جمع کروا دی۔    خواتین پر تشدد اور بے لباس کرنے کے مقدمے کے ملزمان کی جانب سے مدعیہ خواتین کے…

خواتین تشدد کیس, عدالت نے ملزمان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا

فیصل آباد: فیصل آباد  میں خواتین تشدد کیس میں ملوث ملزمان کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے ملزمان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاون کے علاقہ باوا چک میں خواتین تشدد  کیس میں ملوث پانچ…

فیصل آباد میں کاغذ چننے کے لئے آنے والی خواتین پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

فیصل آباد: ملت ٹاؤن کے علاقے میں کاغذ چننے کے لئے آنے والی خواتین کو دکانداروں نے تشدد کا نشانہ بناڈالا، غیراخلاقی ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پروائرل کردیں ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقےملت ٹاؤن میں کاغذ چننے کے لئے آنے والی خواتین…

لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

لاہور : لاہور خراب ایئر کوالٹی کے لحاظ سے دنیا کے پہلے نمبر پر آگیا۔ لاہور کو دنیا بھر میں سموگ کے حوالے سے آلودہ ترین شہر قرار دیدیا گیا۔ شہر میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 362 تک…

اب جلسوں سے کچھ نہیں ہوگا ،حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنا ہوگا: فضل الرحمن

فیصل آباد : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اب جلسوں سے کچھ نہیں ہوگا پی ڈی ایم کو حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنا ہوگا ۔ عوام ہمارا ساتھ دے ہم ان کو مایوس نہیں کریں گے۔ 31 اکتوبر کو ڈی جی خان میں جلسہ ہوگا اس وقت تک ہم اپنا…

عمران خان چوروں کے سردار ہیں : مریم نواز

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ فیصل آباد کی حدود میں پانچ بجے پہنچی تھی جلسہ گاہ میں ساڑھے 8 بجے پہنچی۔ فیصل آباد والوں آپ کی محبت کا شکریہ ہے۔ فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں پی ڈی ایم کے…

پی ڈی ایم کا کل فیصل آباد میں جلسہ ، مریم نواز شریک ہوں گی

فیصل آباد : پی ڈی ایم کے زیر اہتمام کل فیصل آباد میں جلسہ ہو رہا ہے۔ پی ڈی ایم فیصل آباد جلسے کی میزبانی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان جبکہ جلسہ کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کرینگے ۔ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز…

اسلام آباد، لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش

لاہور: اسلام آباد ، لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، موسم بھی خوشگوار ہوگیا ۔ خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ محکمہ…