براؤزنگ ٹیگ

faisal vawda

190 ملین پاؤنڈ کیس، علی زیدی اور فیصل واوڈا نیب میں طلب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین و دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیےقومی احتساب بیورو  (نیب) نے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔ نیب  اسلام آباد نے فیصل واوڈا کو آج اور…

فیصل واوڈا نے تاحیات نا اہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے تاحیات نا اہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔   تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اپنی نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سپریم کورٹ میں…

فیصل واوڈا کا الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق ایم این اے فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کرنے سے متعلق…

پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا تاحیات نااہل قرار

اسلام آباد: کپتان کی ایک اور وکٹ گر گئی ۔ الیکشن کمیشن نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی  کے رہنما فیصل واوڈا  کو  تا حیات نا اہل قرار دیدیا۔ نیو نیوزکے مطابق الیکشن کمیشن نے  کاغذات نامزدگی میں دوہری شہریت چھپانے کے…

مدت ختم ،الیکشن کمیشن نے آج بھی فیصل واوڈا کیس کا فیصلہ نہیں سنایا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے الیکشن کمیشن کو فیصل واوڈا کیس کا فیصلہ کرنے کے لیے دی گئی مدت ختم ہوگئی ہے تاہم الیکشن کمیشن کی طرف سے محفوظ کیا گیا فیصلہ آج بھی نہیں سناگیا ۔ نیو نیوز کے مطابق اسلام آباد

فیصل واوڈا نا اہلی کیس،آئندہ سماعت پر کوئی نہ آیا تو فیصلہ محفوظ کر لیں گے

اسلام آباد: فیصل واوڈا نا اہلی کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہائیکورٹ نے دو ماہ میں کیس کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ کیس کو مزید التواکا شکار نہیں ہونے دینگے اور آئندہ سماعت پر کوئی نہ آیا تو فیصلہ محفوظ کر لیں گے۔…

جن وزرا نے (ٹی ایل پی) سےمعاہدہ کیا وہ خود ذمہ داری لیں، فیصل واوڈا

لاہور: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا جن وزرا نے کالعدم جماعت تحریک لبیک (ٹی ایل پی) سےمعاہدہ کیا وہ خود ذمہ داری لیں اور معاملہ وزیراعظم پر نہ ڈالیں۔   ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں  سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ طاقت کا استعمال مسئلے کا حل…

پینڈورا پیپرز کی انکوائری کا آغاز مجھ سے کیا جائے، فیصل واڈا

لاہور: سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے پینڈورا پیپرز کی انکوائری 5 دن میں مکمل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا آغاز مجھ سے کیا جائے۔ سینیٹر فیصل واڈا نے پینڈورا پیپر میں نام آنے کے بعد پہلی مرتبہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

نواز شریف بیرون ملک میں پناہ مانگ رہے ہیں، پاکستان آکر مقدمات کا سامنا کریں: فیصل واوڈا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ملک کے 3 مرتبہ وزیراعظم رہنے کے بعد اب بیرون ملک میں پناہ مانگ رہے ہیں، نواز شریف کو پاکستان واپس آ کر مقدمات کا سامنا کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار…