فیصل قریشی کے خواتین اداکاراؤں سےمتعلق بیان پرمتھیرا ناراض
لاہور:معروف اداکار فیصل قریشی کے خواتین کی شادی شدہ زندگی اور شوبز کیرئیر کو لے کر بیان پر ماڈل و ہوسٹ متھیرا کا ردِ عمل سامنے آگیا۔
پاکستانی ماڈل اور ٹی وی شو کی میزبان متھیرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فیصل قریشی کی بات پر ناراضی…