ہم نواز نہیں شہباز حکومت کا حصہ تھے، نواز شریف کو وطن واپسی پر جیل جانا ہو گا: پیپلز پارٹی
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نواز شریف جب پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھیں گے تو ہم ان کا خیرمقدم کرنے کے لئے موجود نہیں ہونگے، وہ ہمارے رہنما نہیں ہیں، ان کا استقبال نہیں ہو گا بلکہ انہیں جیل…