سعودی عرب ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں سنجیدہ ہے، فیصل بن فرحان
ریاض: شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں سنجیدہ ہے تاہم سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے مذاکرات میں زیادہ پیشرفت نہ ہو سکی۔
برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب…