سری لنکن شہری کی موت کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، کب کیا ہوا
لاہور : سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق سری لنکن شہری نے غلط فہمی کی بنیاد پر کارکنوں سے معذرت کی معاملہ ٹھنڈا ہونے کے باوجود فیکٹری ورکرز نے معاملے کو ہوا دی ۔
رپورٹ کے…