براؤزنگ ٹیگ

Facebook

فیس بُک پر 7 کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد

لندن: فیس بک کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا۔ برطانیہ کے ایک نگران ادارے نے تقریباً 7 کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا۔ برطانیہ کے مسابقتی ریگولیٹر کی جانب سے فیس بک پر یہ جرمانہ اس وجہ سے کیا گیا ہے کیونکہ اس نے جِف بنانے والی معروف ویب…

فیس بک کو نئے نام کیساتھ متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروع

سان فرانسسکو: سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹ فیس بک کے حکام نے اسے اب ایک نئے نام کیساتھ متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ کمپنی کا ممکنہ نام  ''ہورائزن'' ہو سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکر برگ جلد…

فیس بک کا 10 ہزار افراد کو ملازمت فراہم کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: فیس بک نے اپنے نئے کمپیوٹنگ پلیٹ فارم ’ میٹا ورس‘ کے لیے یورپ سے 10 ہزار افراد کو ملازمت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔    خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک نے گزشتہ دنوں ورچوئل ریئلیٹی اور آگمینٹڈ ریئلٹی کے اشتراک سے انٹرنیٹ…

سوشل میڈیا یوٹیوب ،فیس بک پر جھوٹی ،غیر اخلاقی پوسٹنگ کرنے والے ہو جائیں ہوشیار

لاہور :بلیک میلر ز اور ہراساں کرنے والوں کیخلاف حکومت نے ایف آئی اے میں سوشل میڈیا ڈیسک کا افتتاح کر دیا ،اس کے بعد سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کے غیر اخلاقی اور جھوٹے مواد کیخلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی…

بے لگا م سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کیلئے نئے رولز آگئے ،بھاری جرمانے

اسلام آباد:بے لگام سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کیلئے حکومتی مشینری حرکت میںآگئی ،سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے نئے رولز سامنے آگئے جس کے بعد سوشل میڈیا فورمز 6 ماہ کے اندر اپنے مستقل دفاتر کھولنے کی بھی پابند ہوں گی ۔ نمائندہ نیو نیوز کے…

انسٹاگرام کا نوجوانوں کے تحفظ کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

سان فرانسسکو: انسٹاگرام نے ایسے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جن کا مقصد نوجوانوں کو ممکنہ نقصان سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔ اس بات کا اعلان فیس بک کے افسر نک کلیگ کی جانب سے کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس ویڈیو اور فوٹوز شیئرنگ…

فیس بک پر بچوں کی ذہنیت کو نقصان پہنچانے، معاشرتی تفرقہ پھیلانے کا الزام  

واشنگٹن: امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی فیس بک کی سابق عہدیدار فرانسس ہوگن نے اس پر معاشروں میں تفرقہ پھیلانے، بچوں کی ذہنیت اور جمہوریت کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار قرار دیدیا ہے۔ یہ بیان انہوں نے امریکی سینیٹ کے سامنے پیش ہو کر دیا۔ فرانسس…

سروسز متاثر ہونے پر فیس بک کے حصص کی قیمت 5.5 فیصد گر گئی

نیو یارک: دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز میں متاثر ہونے کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ میں فیس بک کے حصص کی قیمت 5.5 فیصد گرگئی۔ دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز کئی گھنٹے سے تعطل کا شکار ہیں اور…

واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس ڈاؤن

اسلام آباد : پاکستان سمیت دنیا بھر  میں واٹس ایپ ،فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز  ڈاؤن  ہو گئی ہیں۔فیس بک واٹس ایپ اور انسٹا گرام استعمال کرنے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے  ۔   نیو نیوز کے مطابق  دنیا بھر میں سوشل میڈیا…

فیس بک نے انسٹاگرام کی طرز کا نیا شارٹ ویڈیوز فیچر متعارف کروا دیا

نیویارک: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے انسٹاگرام کی طرز کا نیا شارٹ ویڈیوز فیچر متعارف کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک کا 'ریلز ' نامی فیچر موسیقی ، آڈیو ، ایفیکٹس اور دیگر پر مشتمل ہوگا ، جس کو نیوز فیڈ یا گروپس میں دیکھا جاسکے…