ویکسین ختم ہونے پر لاہور کے ایکسپو سنٹر میں شہریوں کا احتجاج
لاہور (نیو نیوز) لاہور کے ایکسپو سنٹر میں ویکسین ختم ہونے پر بیرون ملک جانے والے افراد نے احتجاج کیا ہے۔ انتظامیہ کی طرف سے ویکسین لگوانے کے لیے ایک ہفتے بعد کا ٹائم دیا جا رہا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق لاہور کے ایکسپو سنٹر میں ویکسین ختم…