براؤزنگ ٹیگ

Expo 2020

اہم مصروفیات ، وزیر اعظم کا دورہ دبئی ملتوی

دبئی : وزیراعظم عمران خان نے دبئی کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔ وزیراعظم کی جگہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دبئی جائیں گے۔ نیو نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دنیا کی سب سے بڑی نمائش ایکسپو 2020 دبئی میں شرکت کے لیے 9 اکتوبر کو…

فرعون کے تابوت کی نمائش

دبئی : ایکسپو 2020 کا آج دوسرا روز ہے۔ پاکستان سمیت 190 سے زائد ممالک دنیا کی سب سے بڑی نمائش میں شرکت کر رہے ہیں۔ نمائش میں جہاں بہت سی چیزیں رکھی جائیں گی وہیں فرعون کا تابوت بھی نمائش کیلئے رکھا جائے گا۔ مصر کی وزارت تجارت اور صنعت…

ایکسپو 2020 : اکتوبر میں پاکستانی پویلین میں کیا کیا پروگرام ہوں گے؟

دبئی : دنیا کا سب سے بڑا ثقافتی  و تجارتی میلہ ایکسپو 2020 دبئی میں شروع ہوچکا ہے ۔31 مارچ 2022 تک جاری رہنے والی نمائش میں پاکستان سمیت دنیا کے 190 سے زائد ممالک شرکت کر رہے ہیں ۔ پاکستانی پویلین کو بہترین انداز میں سجایا گیا ہے۔ اکتوبر…

دنیا کے سب سے بڑے تجارتی میلے ’’دبئی ایکسپو2020‘‘کا شاندار افتتاح،پاکستانی پویلین بھی سج گیا 

دبئی :دنیا کے سب سے بڑے تجارتی میلے دبئی ایکسپو 2020 کا شاندار افتتاح  ہوگیا ہے،اس عالمی نمائش میں 190 سے زائد ممالک شرکت کر رہے ہیں ۔ دبئی ایکسپو 2020 کے اس میلے میں موسمیاتی تبدیلی، انسانی رہائش گاہوں کو زیادہ پائیدار بنانے، ڈیجیٹل…

ایکسپو 2020 دبئی کے مفت ٹکٹ کیلئے اہل افراد کونسے ہیں؟

دبئی : ایکسپو 2020 دبئی اس سال کا دنیا کا سب سے بڑا ایونٹ ہوگا۔ یکم اکتوبر سے شروع ہونے والی ایکسپو میں دنیا بھر کے مختلف ممالک سے سیاح آئیں گے۔   اماراتی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق چھ مہینے دورانیے پر مشتمل ایونٹ یکم اکتوبر…

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ دبئی شیڈول ,ایکسپو 2020 میں شرکت

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا دورہ دبئی شیڈول ہو گیا ،وزیر اعظم آئندہ ماہ یکم اکتوبر سےشروع ہونے والی دبئی ایکسپو 2020 میں شرکت کرینگے ،دبئی ایکسپو 2021 یکم اکتوبر سے 31 مارچ2023تک جاری رہے گی ،وزیر اعظم اپنے دورہ کے دوران دبئی ایکسپو…