سیاست کے کرشمے اور مڈل مین
میاں نواز شریف کی برطانوی ہوم آفس سے لندن میں اپنے قیام میں توسیع سے متعلق درخواست نامنظورہونے کی خبر سے پورے پاکستان میں جو شور مچا ہے اس ردعمل سے کم از کم ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ ان کا نام اب بھی حکومتی ایوانوں میں کانٹے کی طرح کھٹکتا ہے…