محکمہ ایکسائز پنجاب کا اہم اقدام، گاڑی منتقلی کیلئے بائیو میٹرک مزید آسان
لاہور: عوام کی سہولت کے لیے محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا اہم اقدام ، گاڑی کی منتقلی کے لیے بائیو میٹرک مزید آسان کر دی گئی۔محکمہ ایکسائز کے مطابق صوبائی کابینہ نے موٹر وہیکلز رولز میں ترامیم کی منظوری دے دی۔
…