نیوزی لینڈ کی ٹیم کا دورہ چھوڑ کر جانے میں بھارت کا ہاتھ ہے، سابق چیف سلیکٹر
کراچی : سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیریز منسوخی میں بھارت ملوث ہے۔
سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں کئی روز سے تھی اسوقت تو اس کو کوئی سیکورٹی کے خدشات نہیں ملے ۔…