سابق بھارتی کپتان کپیل دیو ٹیم انڈیا پر برس پڑے
ممبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے آؤٹ ہونے پر سابق ٹیسٹ کرکٹر کپیل دیو ٹیم انڈیا پر برس پڑے ۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سابق بھارتی کپتان کپیل دیو نے کہا ہے کہ جب کھلاڑی ملک کے لیے کھیلنے کی بجائے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کو…