الیکشن کمشن نے الیکٹرونک مشینوں کی خریداری کے لئے حکومت سے پیسے مانگ لئے
اسلام آباد :پاکستان الیکشن کمیشن نے حکومت کو الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں خریدنے کے لئے فنڈزجاری کرنے کے لئے خط لکھ دیا ۔ ای وی ایم سٹوریج کے لئے حکومت سے کوہسار بلاک میں دو فلور بھی مختص کرنے کی تجویز دے دی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن…