براؤزنگ ٹیگ

evacuation

دریائےستلج میں پانی کی سطح مزیدبلند ہونے کا امکان، ہائی الرٹ جاری

لاہور: : پنجاب میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ معمول سے زیادہ بارشوں کے بعد دریائے ستلج میں پانی کی سطح اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید بڑھ سکتی ہے۔ پی ڈی ایم اے ن کے مطابق سلیمانکی ہیڈ…

بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی،لاکھوں افراد بے گھر، فصلیں تباہ، ہزاروں مویشی بہہ گئے

پاکپتن:  عارف والا، پاکپتن اور بہاولنگر کے مزید دیہات میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ سیلاب زدہ دیہاتوں سے تقریباً 1 لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ ایمرجنسی سروسز کے مطابق  پنجاب میں سیلاب زدہ دیہاتوں سے…

دھماکوں کے باوجود کابل سے انخلا کا عمل جاری رہے گا: بورس جانسن

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے باوجود کابل سے انخلا کا عمل جاری رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق دھماکوں کے بعد ہنگامی اجلاس میں بورس جانسن نے کہا کہ کابل سے اب تک 13 ہزار افراد کو نکالا جا چکا ہے ، ان میں سفارتی عملہ…

ترک صدر نے آتشزدگی کے واقعات میں سازش کا خدشہ ظاہر کر دیا

انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے متاثرہ علاقوں کے دورے کیے ، ترک صدر نے آتشزدگی کے واقعات میں سازش کا خدشہ ظاہر کر دیا ، کہا تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہے ۔ اس افسوسناک واقعے پر اپنے بیان میں ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ ہم…

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 7 افراد جان کی بازی ہار گے

انقرہ : ترکی کے جنوبی علاقوں میں جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی جس کے باعث 7 افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوگئے ۔ صوبہ انطالیہ کے علاقے مانوگیٹ میں لگی آگ کی وجہ سے قریبی گھر اور ہوٹلز سیاحوں سے خالی کرا لیے گئے ہیں ۔…