براؤزنگ ٹیگ

EU Ambassador Visit Pakistan

آرمی چیف کی یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات ،اہم پیغام دیدیا 

راولپنڈی:آر می چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان یورپی یونین کےساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ،ملاقات میں یورپی یونین کیساتھ دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔…