جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پہلی سنچری بنا ڈالی
دبئی: انگلش ٹیم کے بلے باز جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پہلی سنچری بنا ڈالی ، اُن کو بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ کا اعزاز دیا گیا ۔
جوز بٹلر نے سری لنکا کے خلاف میچ میں آخر تک شان دار بیٹنگ جاری رکھی اور اننگز کی آخری گیند پر…