معین علی کرکٹ کے میدان میں واپس،ایشز سیریز کے دو میچوں میں شامل
مانچسٹر:ریٹائرمنٹ کے بعد انگلش کرکٹر معین علی کی کرکٹ میں واپسی ہوگئی ہے۔ انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کااعلان کردیا ہے۔
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نےجیک لیچ کی انجری کے بعد معین علی سےریٹائرمنٹ واپس…