براؤزنگ ٹیگ

England

ملالہ کے گریجویشن ڈے پر اثر ملک کا پہلی ملاقات بارے انکشاف

برطانیہ: ںوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی گریجویشن کی تقریب کے حوالے سے ان کے شوہر اثر ملک کا ٹویٹ بھی آگیا۔  تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ملالہ یوسفزئی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے  اثر ملک نے ملالہ کی گریجویشن کی تقریب کے موقع پر…

پہلا سیمی فائنل، انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 167 رنز کا ہدف

ابوظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دے دیا۔   آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے انگلیںڈ کو بیٹنگ کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا

ابوظبی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا پہلا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا جس میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی فائنلسٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ پھر آمنے سامنے ہوں گی۔ انگلینڈ جسے ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم سمجھا جا رہا ہے اس کے بیٹسمین بھرپور…

انگلینڈ پاکستان سے 7 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلئے آمادہ

لاہور : انگلینڈ نے اگلے سال پاکستان سے2 اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔آسٹریلیا میں ورلڈ کپ سے پہلے دونوں ٹیموں کے7 ٹی 20 میچز ہوں گے۔میگا ایونٹ کے بعد انگلینڈ کی ٹیم تین ٹیسٹ کھیلنے پاکستان آئے گی۔ …

کون سی ٹیم پاکستان کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے؟ شعیب اختر نے بتا دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کو پاکستان کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلش ٹیم گرین شرٹس کو مشکل میں ڈال سکتی ہے۔ گزشتہ روز نمیبیا کیخلاف…

انگلینڈ کو سیمی فائنل میں پہنچتے ہی زوردار جھٹکا لگ گیا

شارجہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں سب سے پہلے پہنچنے والی ٹیم انگلینڈ کو سری لنکا کے خلاف بڑی فتح کے بعد زوردار جھٹکا لگ گیا ہے۔  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ میں گزشتہ روز سری لنکا…

سری لنکا کو شکست ، انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

شارجہ : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ون کے اہم میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 26 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔  انگلینڈ نے جوز بٹلر کی شان دار سنچری کی بدولت سری لنکا کے خلاف مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں پر 163…

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی نے انگلینڈ کو ابھی سے خوفزدہ کر دیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم پر ابھی سے پاکستانی ٹیم کا خوف سوار ہو گیا ہے اور سابق انگلش کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ صرف پاکستانی ٹیم ہی انگلینڈ کیلئے خطرہ ہے۔  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں…

 انگلینڈ نے کینگروز کو بچھاڑ دیا ، پاکستان کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ؟

دبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جاری ہے۔ ایونٹ کے 26 ویں میچ میں انگلینڈ نے یکطرفہ مقابلے میں آسٹریلیا کو شکست دے دی ہے۔ اس طرح انگلینڈ نے اپنے گروپ میں ٹاپ پوزیشن مزید مضبوط کرلی ہے۔ آسٹریلیا کا گروپ بی میں رنر اپ رہنے کا…