براؤزنگ ٹیگ

England

ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 388 رنز کا ٹارگٹ

سڈنی: ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ  میچ میں میزبان ٹیم آسٹریلیا نے بیٹر عثمان خواجہ کی مسلسل دوسری اننگز میں سینچری کی بدولت  انگلینڈ کو جیت کے لیے 388 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  چوتھے ٹیسٹ میچ میں  آسٹریلیا نے اپنی…

تین سال بعد واپسی، عثمان خواجہ نے دھوم مچا دی

سڈنی: انگلینڈ کیخلاف ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں  جگہ بنانے والے  عثمان خواجہ نے کرکٹ کے میدان میں اپنی شاندار واپسی سے دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے انگلینڈ کے خلاف جاری ایشز سیریز…

ایشز سیریز:آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ کی سنچری پر اہلیہ خوشی سے نہال، ویڈیو وائرل

سڈنی: آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان  ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں عثمان خواجہ نے سنچری بنا کر اپنی ٹیم کی پوزیشن کو مزید مستحکم کر دیا، تاہم آسٹریلوی بلے باز  کی سنچری پر  ان کی  اہلیہ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر…

ایشز سیریز: انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست،آسٹریلیاکو ناقابل شکست برتری حاصل

میلبورن : ایشز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نےانگلینڈ کوہرا کر سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میلبورن میں کھیلنے جارہے ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ایک اننگز اور 14 رنز سے ہرا کر…

’اومی کرون‘ کس طرح ’ڈیلٹا‘ سے زیادہ خطرناک؟ تشویشناک خبر آگئی

برطانیہ: کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون سے متعلق برطانیہ میں تازہ ترین مطالعے میں خطرناک پہلو سامنے آئے ہیں جس نے طبی ماہرین کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ امپیریل کالج لندن کے تازہ تحقیقی مطالعے  کے مطابق  ڈیلٹا ویرئینٹ کے مقابلے…

دنیا کی سب سے زیادہ قابلِ تعریف شخصیات میں وزیراعظم عمران خان، ملالہ شامل

لندن:  وزیر اعظم عمران خان اور کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو 2021 میں سب سے زیادہ قابل تعریف شخصیات کی  فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ برطانوی مارکیٹ ریسرچ کمپنی  یوگوو کی جاری فہرست  کے مطابق 2021 میں سابق امریکی صدر براک…

سلو اوور ریٹ کی وجہ سے انگلینڈ ٹیم پر جرمانہ عائد

کینبرا: آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے انگلش ٹیم پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔   آسٹریلیا میں جاری ایشز سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ انگلینڈ کو ایک طرف…

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 9 وکٹ سے ہرا کر پہلا ایشز ٹیسٹ جیت لیا

برسبین: آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق برسبین میں کھیلے جارہے ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں  آسٹریلیا نےانگلینڈ کو 9 وکٹ سے ہرا دیا، اور پانچ میچوں کی سیریز  میں 1-0 کی…

برطانیہ: وزیراعظم کی مشیر ‘ویڈیو اسکینڈل’ پر مستعفی

لندن:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی مشیر اور پریس سیکرٹری الیجراسٹرٹن  ویڈیو اسکینڈل کے بعد مستفی ہو گئیں، جبکہ بورس جانسن نے گزشتہ برس کورونا پابندیوں کے دوران مبینہ پارٹی کے انعقاد سے متعلق ویڈیو سامنے آنے  کے بعد  معذرت کرتے ہوئے…

پیٹ کومنز ایشز میں 50 سال بعد 5 وکٹیں لینے والے پہلے باؤلر بن گئے

برسبین: آسٹریلین ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کومنز نے تقریباً 50 سال بعد ایشز سیریز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔  پیٹ کومنز نے یہ اعزاز ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 38 رنز کے عوض 5…