مذہبی جماعت کے کارکنوں نے پولیس اہلکاروں کو کچل دیا ، 3 شہید : لاہور پولیس
لاہور : مذہبی جماعت نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع کردیا ہے۔ اس دوران پولیس اہلکاروں اور کارکنوں میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ مذہبی جماعت کے اہلکاروں نے پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھادی جس سے 2 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ کارکنوں کے تشدد سے…