پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ، اجلاس میں دس نومبر کو ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اور مریم نواز بھی…