سعودی عرب کا لبنان کے بارے میں سخت فیصلہ ، درآمدات بھی روک دیں
ریاض:سعودی حکومت نےلبنان سے اپنا سفیر بلا لیا جبکہ لبنانی سفیر کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ۔سعودی حکام کے حکم کے مطابق لبنان سے تمام درآمدات روک دی گئی ہیں ۔
سعودی حکام کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنانی تنظیم…