براؤزنگ ٹیگ

electronic voting machine

الیکشن کمیشن کا ای وی ایم اور اوورسیز ووٹنگ پر برازیل کے تجربات سے مستفید ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور اوورسیز ووٹنگ پر برازیل کے تجربات سے مستفید ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ای وی ایم اور اوورسیز ووٹنگ کے معاملے پر برازیل کے تجربات سے…

الیکشن کمیشن نے ای وی ایم اور آئی ووٹنگ پر اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور آئی ووٹنگ پر اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر ای وی ایم اور آئی ووٹنگ سے متعلق اجلاس کی صدارت خود کریں گے جس میں ای وی…

اب الیکشن غنڈہ گردی سے نہیں بلکہ عوام سے رابطے پر لڑا جائے گا: شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اب پاکستان میں اب الیکشن غنڈہ گردی اور چالاکی سے نہیں بلکہ عوام سے رابطے پر لڑا جائے گا۔ شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

الیکٹرانک ووٹنگ پر پھڈا

اللہ بھلا کرے طالبان کا جنہوں نے پلک جھپکتے پورے افغانستان پر قبضہ کرکے ہتھیلی پر سرسوں جما دی اور پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیاپر بیٹھے بزرجمہروں نے طالبان کی فتح پر تجزیوں اور تبصروں کی بھرمار کر دی۔ ایک طرف لبرل اور سیکولر تلواریں سونت کر…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ہیک کرنا ممکن نہیں، اپوزیشن معائنہ کر سکتی ہے: شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی حیثیت کرکٹ میچ میں نیوٹرل امپائر جیسی ہے، اس کو ہیک کرنا ناممکن ہے، اگر اپوزیشن میں سے کسی کو تحفظات ہیں تو وہ آکر ای وی ایم کا معائنہ کر سکتا ہے۔…