براؤزنگ ٹیگ

Election Commission of Pakistan

انٹرا پارٹی الیکشن، پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے  الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن کو مسترد کرنے اور 20 روز میں دوبارہ الیکشن کرانےاور انتخابی نشان سے متعلق فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ پارٹی انتخابات…

الیکشن کمیشن کا انتخابی عمل کی آگاہی کیلئے میٹا اور فیس بک کی مدد لینے کا منصوبہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میٹا اور فیس بک کے ساتھ انتخابی عمل کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے حکمت عملیوں کی تلاش میں مصروف ہے۔ دونوں تنظیمیں نتیجہ خیز بات چیت میں مصروف ہیں جس میں سماجی پولرائزیشن سے…

سابق وزیر اعظم کیخلاف توہین الیکش کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم و  چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس 13 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کر لیا گیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی کیلئے الیکشن کمیشن نے…

توہین الیکشن کمیشن کیس، سابق وزیر اعظم پر آج فردجرم عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہو گی۔ الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمیشنر اور الیکشن کمیشن پر توہین آمیز ریمارکس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے…

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کا شیڈول مسترد کر دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حلقہ بندیوں کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے شیڈول کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے فیصلوں کوسپریم کورٹ میں چیلنج…

الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی نئی حد بندی کے لیے ٹائم فریم کا آج فیصلہ کرے گا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے آج (منگل) کو پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے حتمی نتائج کی منظوری کے بعد حلقہ بندیوں کی نئی حد بندی کے لیے ٹائم فریم کا فیصلہ…

الیکشن کمیشن کا ای وی ایم اور اوورسیز ووٹنگ پر برازیل کے تجربات سے مستفید ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور اوورسیز ووٹنگ پر برازیل کے تجربات سے مستفید ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ای وی ایم اور اوورسیز ووٹنگ کے معاملے پر برازیل کے تجربات سے…

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر افراد پر عائد جرمانہ ختم کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی جماعت کے دیگر…

الیکشن کمیشن نے ای وی ایم اور آئی ووٹنگ پر اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور آئی ووٹنگ پر اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر ای وی ایم اور آئی ووٹنگ سے متعلق اجلاس کی صدارت خود کریں گے جس میں ای وی…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، علی امین گنڈاپور پر جرمانہ عائد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءعلی امین گنڈا پور کو 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کو…