براؤزنگ ٹیگ

Eid-milad-un-Nabi

سانحہ ہنگو، ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ

ہنگو: خیبر پختونخوا کے علاقے ہنگو کی تحصیل دوآبہ میں تھانے کے گیٹ اور تھانے  کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملوں کے بعد ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ہنگو فضل اکبر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر سائیکل…

عید میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

اسلام آباد: قوم نے عید میلاد النبی صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلم مذہبی عقیدت و احترام سے اس عزم کی تجدید کے ساتھ منائی کہ وہ اپنی زندگیوں کو اسلامی اصولوں کے مطابق ڈھالیں گے اور حضرت محمد خاتم النبین صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلم کی تعلیمات کا…

معمولی جرائم کے قیدیوں کی سزا میں 90 دن تک کمی کر دی گئی

اسلام آباد: عید میلاد النبیؐ کے دن کی مناسبت پر معمولی جرائم کے قیدیوں کی سزا میں 90 دن تک کمی کر دی گئی۔   عید میلادالنبیؐ کے موقع پر معمولی جرائم کے قیدیوں کی سزا میں 90 دن تک تخفیف کرنے کا نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت…

ملک بھر میں جشن عید میلادالنبی ﷺ آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے

لاہور: آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا جشن آج ملک بھر میں عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔   آقائے دو جہاں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…

عید میلادالنبی ﷺ، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے  عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر  19 اکتوبر بروز منگل  ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ملک بھر میں عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے تیاریاں عروج پر ہیں ۔ ملک کے مختلف شہروں میں عاشقان رسول ﷺ اپنے…