براؤزنگ ٹیگ

Eid Milad ul Nabi

عید میلاد النبی ؐ کی آمد ،بنی گالہ کو برقی قمقوں سے سجادیا گیا ،تصاویر وائرل

 اسلام آباد : عید میلاد النبیﷺ کی آمد کے موقع پر  وزیراعظم عمران خان کے گھر کو خصوصی طور پر سجا دیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عید میلاد النبیؐ کی آمد کے سلسلے میں کی جانے والی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ ملک بھر میں 19…

ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا

کراچی :ماہ ربیع الاول کا چاند نظرآگیا جس کے مطابق 12 ربیع الاول بروز منگل 19 اکتوبر کو ہوگی ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزادنے اعلان کیا  کہ ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم ربیع الاول 8 اکتوبر بروز جمعہ کو…

12 ربیع الاول کس تاریخ کو ہوگی ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ربیع الاول کا چاند 7 اکتوبر بروز جمعرات کو نظر آنے کا امکان ہے ،اس طرح عید میلادالنبی 12 ربیع الاول 19 اکتوبر ہونے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ربیع الاول1443کا چاند6اکتوبر2021 کو شام4بج…