براؤزنگ ٹیگ

Ehtesham Arshad Nizami

ہاں میرا بھی ایک خواب ہے

انسانی حقوق کی جدوجہد میں جو شخص امر ہوگیا، اس نے اپنی ایک تقریر میں کہا تھا کہ ’’ہم سے پوچھا جاتا ہے کہ ہم کب مطمئن ہوں گے؟ میرا جواب ہے کہ ہم اس وقت تک مطمئن نہیں ہوں گے، جب تک تختی کہیں بھی لگی ہوگی کہ ’’Only for whites ‘‘ سوال رائٹ کی…

قصّہ پاکستان اور آئی ایم ایف کا

2022ء کی آمد پر جب دنیا بھر کے کل اور آج کا موازنہ کیا تو اندازہ ہوا کہ ہر طرف بے شمار تبدیلیاں ہوئی ہیں اور ہورہی ہیں، مگر یہ بھی محسوس ہوا کہ پاکستان کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور دور دور تک تبدیلی کا کوئی امکان نظر بھی نہیں…

مری میں تباہی اور سیاسی پوائنٹ سکورنگ!…

پاکستان میں روایت یہ قائم ہوگئی ہے کہ زلزلے سے ہزاروں افراد لقمہ اجل بن جائیں، تب بھی سیاست داں باز نہیں آتے اور اس حادثے پر بھی سیاست کرتے اور حکومت کو لعن طعن کرتے ہیں۔ سیلاب سے ہزاروں متاثر ہوجائیں، تب بھی پوائنٹ سکورنگ کرتے نظر آتے…

16دسمبر… مشرقی پاکستان میں کیا ہوتا رہا؟

16دسمبر پھر آرہا ہے۔ جب بھی یہ دن آتا ہے، حساس دلوں پر بھالے برساتا ہے۔ 1971ء کے اس تاریخ سے قبل اور اس تاریخ کو ہونے والے درد ناک سانحے کے بعد سابق مشرقی پاکستان میں ظلم و بربریت کے ایسے ایسے واقعات رونما ہوئے کہ اگر اس داستانِ خونچکاں…

یہ ابہام دور ہونا چاہیے

حکومتِ پاکستان اور کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان (شاید اس کالم کی اشاعت تک وہ کالعدم نہ بھی رہے) کے درمیان ایک سمجھوتا طے پاگیا ہے۔ مگر اس دھرنے کی گرد ابھی تک جمی ہوئی ہے اور پاکستان میں ابہام ہے کہ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ اس ابہام کی وجہ یہ ہے کہ…

ان سارے معاملات کو کیا سمجھا جائے؟

برسوں سے پاکستان کی سیاست میں ٹھہراؤ ہے کہ آکر نہیں دے رہا۔ کبھی تو یہ ملک بیرونی دباؤ کے تحت بحران کا شکار ہوجاتا ہے، اور کبھی اندرونی خلفشار اس ملک کے استحکام کو ہلانے کے درپے رہتی ہے۔ افغانستان میں سوویت یونین کے قبضے سے لے کر آج تک…

بھارت اور بنگلہ دیش…… اقلیتوں کا مسئلہ

برصغیر میں فرقہ وارانہ فسادات کی پرانی تاریخ ہے۔ان فسادات کے دوران لوٹ مار، آگ اور خون اور انسانی جانوں کا زیاں عام بات ہے۔ بھارت کے انتہا پسند لوگ آئے روز یہ حرکتیں کرتے رہتے ہیں۔ بلکہ وہاں تو ریاستی جبر و تشدد بھی عام ہے۔آسام کے مسلمان…

امریکا کو افغانستان میں شکست ہوئی……؟

جب سے امریکی فوجیں افغانستان سے نکلی ہیں، پوری دنیا میں اس بات پر بحث ہورہی ہے کہ بیس برس میں امریکا نے افغانستان کی جنگ میں کیا کھویا اور کیا پایا؟ اسی طرح یہ دیکھا جارہا ہے کہ بیس برس میں افغانستان کا جو حال ہوا ہے، اس کے تناظر میں طالبان…