براؤزنگ ٹیگ

Egyptian plane

پہلی بار مصر کی قومی ایئر لائن کا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا

یروشلم: مصر کی قومی فضائی کمپنی کا طیارہ تاریخ پہلی مرتبہ اسرائیل کی سرزمین پر پہنچ گیا ہے۔ اسرائیل نے اس پرواز کو تاریخی قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ مصر نے 1979ء میں ہی اسرائیل کو تسلیم کر لیا تھا۔ اس لئے اسرائیل کیساتھ سالوں سے اس کے تعلقات…