براؤزنگ ٹیگ

educational institutions

اسلام آباد میں مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔   ڈی ایچ او اسلام آباد نے کہا ہے کہ کورونا کیسز سامنے آنے پر شہر میں مزید 9 اسکولوں…

اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس رپورٹ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس پر محکمہ صحت نے متعلقہ کالجز کو فوری بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔  تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) کی جانب سے انتظامیہ کو…

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب، اہم فیصلےمتوقع

اسلام آباد:پاکستان بھر میں کورونا  کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد  پاکستان کے تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے  جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ یہ ضرور پڑھیں: شمالی کوریا کا ایک ہفتے کے اندر ہائپر سونک میزائل کا دوسرا

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات ختم، کل تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ صوبے کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں ہو گا اور کل بروز پیر 3 جنوری سے تعلیمی ادارے کھول دئیے جائیں گے۔  تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے جاری کردہ…

بلوچستان کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا

کوئٹہ: بلوچستان کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں آج سے موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ گرم علاقوں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک چھٹیاں ہوں گی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے 17 اضلاع میں موسم سرما کی تعطیلات 28 فروری تک ہوں…

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کیساتھ کھل گئے

لاہور: وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ملک بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کے ساتھ دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق بارہ سال اور اس سے زائد عمر کے تمام طلبہ کے لئے کورونا ویکسین لگوانا لازمی ہے۔ بارہ سے…

تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے، ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد لازمی قرار

لاہور: کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد ملک بھر میں آج سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں تاہم ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔ تاہم لاہور سمیت پنجاب کے 5اضلاع اور مردان میں پابندیاں برقرار رہیں گی۔ خیال رہے کہ…

حکومت کا 16 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں ماہ کورونا وائرس کی بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث بند کئے گئے تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این…

این سی او سی کی تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں این سی او سی نے کہا کہ یکم اکتوبر تک تعلیمی اداروں کی بندش کی خبریں جھوٹی ہیں۔ بیان میں کہا گیا…

تعلیمی اداروں کی بندش، این سی او سی نے افواہوں کی سختی سے تردید کردی

اسلام آباد: انسداد کورونا کے قومی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عالمی وبا کے کیسز دوبارہ بڑھنے کے تناظر میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق خبروں کی سختی تردید کر دی ہے۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں وائرل…