براؤزنگ ٹیگ

Education

میڈیکل کالجز کا ٹیسٹ 27 اگست کو لینے کا فیصلہ،ٹیسٹ پرانے نصاب کے مطابق ہی ہوگا

کراچی:پی ایم ڈی سی نے 27 اگست کو ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے27 اگست کو ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ لینے کافیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ صدر پی ایم اینڈ ڈی سی کی صدارت…

پانچویں لہر کی تباہ کاریاں ،کورونا مثبت کیسز کی شرح کم نہ ہوسکی

اسلام آباد: پاکستان میں  مہلک وائرس بے قابو ہے۔ پانچویں لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ 24  گھنٹے میں  7 ہزار 195 مریض کورونا کا شکار ہوگئے ۔57 ہزار401 ٹیسٹ کیے گئے ۔کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے بارہ فیصد سے زائد رہی۔ …

وزرائے تعلیم کا اجلاس، تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد: کورونا کے کیسز بڑھنے پر صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق کورونا کے کیسز بڑھنے پر وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں کورونا کی…

تعلیم اس انداز سے دی جائے کہ طلبا کی کارکردگی میں اضافہ ہو: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر تعلیم اور ہائرایجوکیشن پر ہمارا فوکس بڑھ رہا ہے اور بڑھتا جارہا ہے ۔ تعلیم اس انداز سے دی جائے کہ طلبا کی کارکردگی میں اضافہ ہو ۔ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا…

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کیساتھ کھل گئے

لاہور: وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ملک بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کے ساتھ دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق بارہ سال اور اس سے زائد عمر کے تمام طلبہ کے لئے کورونا ویکسین لگوانا لازمی ہے۔ بارہ سے…

ایک نصاب کیخلاف آواز اٹھانے والوں کو شرم آنی چاہیے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک تعلیمی نصاب ہو گا تو سب آگے آئیں گے ، ایک نصاب کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو شرم آنی چاہیے ۔ امیروں کے جزیرے اور غریبوں کا سمندر رکھنے والا معاشرہ کامیاب نہیں ہوتا ۔ کامیاب پاکستان…

دسویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت تعلیم نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طالبعلموں کو پاس کرکے اگلی جماعتوں میں بھیجنے کا کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے زیر صدارت ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔…

ہوم اکنامکس کالج کا نوحہ

میں ’نئی بات میڈیا نیٹ ورک‘ کے اپنے دفتر جانے کے لئے  جب بھی مین بلیوارڈ گلبرگ سے انڈسٹریل ایریا کی طرف گاڑی موڑتا ہوں تو میرے سامنے ہوم اکنامکس کالج کی سرسبز اورشاندار عمارت آجاتی ہے، اس کالج کو فروری2018 سے یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کا…

تھرپارکر: اعلیٰ حکام کی عدم توجہی، کروڑوں کے فنڈز کے باوجود سکولوں کی حالت شدید خراب

تھرپارکر: (رپورٹ مریم صدیقہ) تھرپارکر میں محکمہ تعلیم کے افسران کی عدم توجہ کے باعث سکولوں کی حالت ناگفتہ بہ ہے۔ کروڑوں کے فنڈز ہونے کے باوجود اسے بہبود پر خرچ نہیں کیا جا رہا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق تھرپارکر کے 2258 سکولوں کی انتظامیہ…