براؤزنگ ٹیگ

ECP

چیف الیکشن کمیشن کا الیکٹرانک رزلٹ کمپلیشن سسٹم پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے موبائل ایپ کا استعمال کرتے ہوئے پریذائیڈنگ افسر سے ریٹرننگ افسر تک عارضی نتائج کو تیزی سے منتقل کرنے کے لیے رزلٹ کمپلیشن سسٹم بنادیا۔ ای سی پی نے اپنے الیکٹرانک نتائج مرتب کرنے کے نظام کے لیے…

ملک میں بڑھتی مہنگائی کا کوئی خوف نہیں، ہمیں کوئی دلچسپی نہیں الیکشن 90 دن میں ہوں یا 190 دن میں:…

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن 90 دن میں یا 190 دن میں ہوں، ہمیں اس میں کوئی دلچسپی نہیں۔ ہمیں مہنگائی کے تاثر سے متعلق  بھی کوئی خوف نہیں ہے، ہمارے ووٹر کو پتا ہے کہ اس مہنگائی کا ذمے دارکون ہے۔…

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کا شیڈول مسترد کر دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حلقہ بندیوں کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے شیڈول کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے فیصلوں کوسپریم کورٹ میں چیلنج…

نئی حلقہ بندیوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کے بعد نئی حلقہ بندیوں سے متعلق  الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت  آج دن 11 بجے طلب کیا گیا…

حلقہ بندیاں عوامی مفاد کا معاملہ ہیں، الیکشن کمیشن شفاف طریقہ کار اپنائے: عمر عطا بندیال

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی سندھ میں صوبائی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن حلقہ بندیاں شفاف طریقہ کار سے کرے۔ سپریم…

ارکان پارلیمان اور وزرا بھی انتخابی مہم میں حصہ لے سکیں گے، کابینہ نے آرڈیننس کی منظوری دیدی

اسلام آباد: انتخابی مہم میں حصہ لینے کے حوالے سے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ اب ارکان پارلیمان اور وزرا بھی انتخابی مہم میں حصہ لے سکیں گے۔    وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔…

پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا تاحیات نااہل قرار

اسلام آباد: کپتان کی ایک اور وکٹ گر گئی ۔ الیکشن کمیشن نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی  کے رہنما فیصل واوڈا  کو  تا حیات نا اہل قرار دیدیا۔ نیو نیوزکے مطابق الیکشن کمیشن نے  کاغذات نامزدگی میں دوہری شہریت چھپانے کے…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ای وی ایم مشینیں دینے سے انکار

اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ای وی ایم مشینیں دینے سے معذرت کر لی۔   ذرائع کے مطابق وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دے دیا گیا۔ جواب میں موقف اختیار…

پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی استدعا مسترد 

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی استدعا مسترد کردی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے تحریری حکمنامہ جاری  کردیا۔الیکشن کمیشن نے پی پی ن لیگ کے خلاف قائم سکروٹنی  کمیٹی کو 10 روز میں رپورٹ پیش کرنے کا بھی…

مدت ختم ،الیکشن کمیشن نے آج بھی فیصل واوڈا کیس کا فیصلہ نہیں سنایا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے الیکشن کمیشن کو فیصل واوڈا کیس کا فیصلہ کرنے کے لیے دی گئی مدت ختم ہوگئی ہے تاہم الیکشن کمیشن کی طرف سے محفوظ کیا گیا فیصلہ آج بھی نہیں سناگیا ۔ نیو نیوز کے مطابق اسلام آباد…