براؤزنگ ٹیگ

ECB

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی 6 کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ چھوڑنے کی ہدایت

لندن: انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں شریک اپنے 6 کھلاڑیوں کو جمعہ تک ایونٹ سے دستبردار ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق یہ ہدایات انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے باعث دی گئی ہیں تاکہ…

انگلینڈ پاکستان سے 7 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلئے آمادہ

لاہور : انگلینڈ نے اگلے سال پاکستان سے2 اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔آسٹریلیا میں ورلڈ کپ سے پہلے دونوں ٹیموں کے7 ٹی 20 میچز ہوں گے۔میگا ایونٹ کے بعد انگلینڈ کی ٹیم تین ٹیسٹ کھیلنے پاکستان آئے گی۔ …

انگلینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کر کے خود کو مایوس کیا ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان منسوخ کر کے انگلینڈ نے خود کو مایوس کیا ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) امیر ہے اور وہ عالمی کرکٹ کو کنٹرول کرتا ہے برطانوی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں…

ڈسکہ ضمنی الیکشن ، انکوائری رپورٹ پر جوڈیشل کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد : این اے 75 ڈسکہ میں پریذائڈنگ افسران کے لاپتا ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے انکوائری رپورٹ پر جوڈیشل کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔   نیو نیوز کے مطابق این اے 75 ڈسکہ میں پریزائڈنگ افسران کے لاپتا ہونے کے…

پاکستان سے سیریز منسوخی، برطانوی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے استعفیٰ دیدیا

لندن : پاکستان سے سیریز منسوخ کرنے کا دباؤ برداشت نہ کرسکے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین آئن واٹمور  نے استعفیٰ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آئن واٹمور کو پاک انگلینڈ سیریز منسوخ کرنے کا دباو اور تنقید کا سامنا تھا۔…

پاکستانی سرزمین پر نہ کھیلنا گوروں کا تکبر تھا، مائیکل ہولڈنگ کی انگلش کرکٹ بورڈ پر تنقید

جمیکا: سابق ویسٹ انڈین باؤلر مائیکل ہولڈنگ نے برطانوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کو منسوخ کرنے کی وجہ مغربی تکبر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں انگلش بورڈ کا بیان درست نہیں لگتا، پاکستان نہ جانے کا کوئی جواز نہیں تھا۔ مائیکل ہولنڈنگ نے کہا…

برطانوی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر معافی مانگ لی

لندن : برطانوی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کرنے  پر معافی مانگ لی ۔چیئرمین انگلش بورڈ کا کہنا ہے کہ  ہمارے فیصلے سے جن کو تکلیف ہوئی ہے میں ان سے اظہار افسوس کرتا ہوں ۔  تفصیلا ت کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ  کے چیئرمین واٹ مور نے…

انگلش کرکٹ بورڈ نے خوف کی وجہ سے پاکستان نہ جانے کا فیصلہ کیا ، مونٹی پینسر

لندن : سابق انگلش کرکٹر مونٹی پینسر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لئے محفوظ ملک ہے لیکن انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان نہ جانے کا فیصلہ کسی خوف کی وجہ سے کیا ہے ۔  تفصیلات کے مطابق سابق برطانوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مونٹی پینسر نے انگلش کرکٹ…

کوئی سکیورٹی تھریٹ نہ تھا ؟دورہ انگلینڈ منسوخی کی اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد:برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنرنے انگلینڈ کرکٹ بور ڈ کی طرف سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کی اہم وجہ بتاتے ہوئے کہا دورہ سکیورٹی وجوہات پر منسوخ نہیںہوا ،یہ فیصلہ برطانوی حکومت کا نہیں یہ انگلش بورڈ کا فیصلہ تھا ۔ برطانوی…