وفاقی وزرا نے ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن پر الزامات کی بوچھاڑ کردی
اسلام آباد : وفاقی وزرا نے ایک مرتبہ پر الیکشن کمیشن کو نشانے پر رکھ لیا ہے۔ وزیر ریلوے اعظم سواتی اور مشیر وزیر اعظم بابر اعوان نے الیکشن کمیشن پر شدید تنقید کی ہے۔
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ چیف الیکشن…