افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کے دوران برفانی تودہ گرنے سے 20 افراد جاں بحق
کابل: افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے 20 افراد برفانی تودے گرنے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔
اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکام کا کہنا تھا کہ برفانی تودے کا حادثہ طویل پہاڑی علاقے کی گزرگاہ میں پیش آیا۔
دوسری…