براؤزنگ ٹیگ

Earthquake

جاپان: شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعد اد 48، سونامی کی وارننگ اٹھا لی گئی

ٹوکیو: نئے سال کے موقع پر وسطی جاپان کے ساحل پر آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 48 ہو گئی۔ وسطی جاپان کے ساحلی علاقے میں پیر کو آنے والے 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد جاپان  میں بڑے پیمانے پر…

شمال مغربی صوبوں میں زلزلہ، شدت 6.2 ریکارڈ، 116 افراد ہلاک

چین کے دو شمال مغربی صوبوں میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد بڑھنے کے بعد کم سے کم 116 افراد ہلاک اور 230 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق منگل کی نصف شب کے قریب چنگھائی تبتی سطح مرتفع کے شمالی…

زلزلے کےجھٹکے، شدت 7.2 ریکارڈ

مرنیلا: فلپائن کے جنوبی صوبہ ڈاوائو میں 7.2 درجے شدت کے زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے. انسٹی ٹیوٹ آف وولکینولوجی اینڈ سیسمولوجی کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے جمعہ کی شام کو مقامی وقت کے مطابق4 بج کر 14 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا…

آئندہ دو روز میں شدید ترین زلزلے کی پیشگوئی

اسلام آباد: زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ای اوایس) نے آئندہ دو روز میں بلوچستان میں زیرِ زمین چمن فالٹ لائن میں طاقتورزلزلے کی پیش گوئی کردی ہے۔ زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری…

زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6۔8 ریکارڈ، 296 افراد جاں بحق

رباط:  وسطی مراکش میں 6 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے سے600 سے زائد افراد کے جاں بحق ہو گئے اور سینکڑوں افراد زخمی ہو گئےہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جنوب مغربی علاقے میں زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے سے متعدد…

ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

لاہور: ملک میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلوں کے جھٹکوں کی وجہ سے شہری خوفزدہ ہوگئے اور گھر وں سے باہر نکل آگئے۔ زلزلے کے جھٹکے خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ…

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کابل: افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔    افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پانچ اعشاریہ چھ شدت کے زلزلے کے باعث شہریوں میں…

اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔   وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے گرد و نواح سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع ‏زلزلے کے جھٹکوں سے لرز گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ سوات، اپر…

گوادر اور گردونواح میں  زلزلے کے جھٹکے

کراچی: گوادر اور گردونواح میں رات گئے  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ  پیما مرکز کے مطابق گوادر اور گردونواح میں رات گئے آنے والے  زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ گہرائی 25 کلو میٹر ریکارڈ کی…

خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: صوبہ خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پرلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔  تفصیلات کے مطابق سوات، پشاور، نوشہرہ، شب قدر، مہمند، باجوڑ، لوئردیر میں…