گلگت بلتستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،ہر طرف افرا تفری مچ گئی
گلگت بلتستان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے زلزلہ گلگت بلتستان کے ضلع استور سے 26 کلو میٹر جنوب میں تھا ،ابتدائی طور پر گلگت بلتستان کے…