ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا میں کئی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
نیو نیوز کے مطابق صوابی،دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے…