غیر ملکی کمپنیاں ای بزنس میں سرمایہ کاری کریں: صدر مملکت
دبئی : صدر ممکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان جدت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ون ونڈو آپریشنز کے ذریعے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
دبئی میں سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کے…