براؤزنگ ٹیگ

Drone

عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الخادمی قاتلانہ حملے میں محفوظ

بغداد : عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الخادمی کے گھر پر بارودی ڈرون کا حملہ ، مصطفیٰ الخادمی حملے میں محفوظ رہے ۔ عراقی فوج کے مطابق گرین زون میں واقع عراقی وزیر اعظم کے گھر پر ڈرون حملہ آج صبح کیا گیا ۔ حملے میں عراقی وزیراعظم…

بھارت کی شرانگیزیاں جاری، پلوامہ کے بعد ڈرون کا ڈرامہ، اجیت دول نے نیا راگ الاپنا شروع کر دیا

نئی دہلی: بھارت کی پاکستان کیخلاف شر انگیزیاں جاری ہیں، پلوامہ کے بعد اب ڈرون کا نیا ڈرامہ رچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ایس سی او کانفرنس سے پہلے ہی اجیت دول نے ڈرون حملے کا راگ الاپنا شروع کر دیا۔ تفصیل کے مطابق انڈین وزیراعظم نریندر مودی…

مقبوضہ کشمیر میں مبینہ ڈرون حملہ، بھارتی میڈیا نے الزام پاکستان پر دھر دیا

نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں مبینہ ڈرون حملے کا الزام پاکستان پر دھرتے ہوئے اپنی اعلیٰ فوجی قیادت کو ہی ننگا کرنا شروع کر دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ بارودی ڈرونز کی پرواز نے ناکام بھارتی سکیورٹی کی قلعی کھول دی ہے۔…